پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی ضرورت
وفاقی وزیر توانائی توانائی کے شعبے میں اصلاحات لا رہے ہیں۔
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات لا رہے ہیں۔
اسلام آباد میں معاون خصوصی محمد علی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ توانائی کا شعبہ معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔
اور اس میں اصلاحات کا نفاذ ضروری ہے۔ یقینی بنایا جائے گا۔
اویس لغاری نے کہا کہ ہر چیزکا معاملہ پاور سیکٹرپر آکر رک جاتا ہے، پاکستان کو توانائی کا صحت مند شعبہ دیں گے۔
اس موقع پر بات کرتے ہوئے معاون خصوصی محمد علی نے کہا کہ دیکھ رہے ہیں کہ کس طرح سرکار اور صارف پر بوجھ کم پڑسکتا ہے۔
، ٹاسک فورس آئی پی پیزکےمعاملےکا بھی جائزہ لے گی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں