“ایران میں سیاسی ہلچل: جواد ظریف نے نائب صدر کے عہدے سے استعفیٰ دیا”
ایران کے نائب صدر جواد ظریف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
ایران کے نائب صدر اور سابق وزیر خارجہ جواد ظریف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایران کی کابینہ اور ان کے بچے امریکی شہری ہیں اس لیے ان پر بھی دباؤ تھا۔
اپنے پیغام میں جواد ظریف کا کہنا تھا کہ میرے بچے امریکا میں پیدا ہوئے لیکن وہ ایران میں رہتے ہیں۔
جواد ظریف کا کہنا تھا کہ صدر پزشکیان کو کسی مشکل میں نہیں ڈالنا چاہتا اس لیے مستعفی ہورہا ہوں۔
جواد ظریف کو نومنتخب صدر مسعود پزشکیان نے اپنا نائب مقرر کیا تھا۔
یاد رہے کہ جواد ظریف اس سے پہلے ایران کے وزیر خارجہ بھی رہ چکے ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں