“سابق کپتان یونس خان کی رائے: جے شاہ کے آئی سی سی چیئرمین بننے سے کرکٹ کو فائدہ”
جئے شاہ کے آئی سی سی چیئرمین بننے سے کرکٹ کو فائدہ ہوگا، یونس خان
یونس خان کا کہنا ہے کہ جے شاہ کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین بننے سے کرکٹ کو فائدہ ہونا چاہیے۔
سابق کپتان یونس خان نے کہا کہ کھلاڑیوں کو خود سے باہر نکل کر ملک کے لیے کھیلنا چاہیے، ہوم گراؤنڈ پر ہمیشہ دباؤ رہتا ہے۔
اگر کھلاڑی دباؤ کو نہیں سنبھال سکتے تو کیا فائدہ؟
ہمارے کھلاڑی گرتے ہیں تو گر جاتے ہیں۔
، کھلاڑیوں کو اپنے حوصلے بلند کرنے کی ضرورت ہے۔
سابق کپتان کا کہنا تھا کہ ہم نے اس وقت کامیابیاں حاصل کیں۔
جب ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ نہیں ہوتی تھی ،۔
اس دوران ہم نے ورلڈ ٹی 20 ورلڈ کپ جیتا اور ٹیسٹ چیمپئن بنے ۔
یونس خان کا کہنا تھا کہ دس سال کے دوران ڈومیسٹک اسٹرکچر میں تبدیلی ہماری تباہی کی ذمہ دار ہے۔
، مجھے نہیں معلوم چیئرمین پی سی بی نے ڈومیسٹک میں ٹیلنٹ نہ ہونے کی بات کیوں کی۔
، ہمارے پاس اسٹار کھلاڑی اور ڈومیسٹک میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے، کلب کرکٹ ہی اسٹریکچر کو مضبوط کرتا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں