جے یو آئی ف کو انٹراپارٹی الیکشن کا نوٹس: الیکشن کمیشن کی کارروائی اور مولانا فضل الرحمان کی طلبی

جے یو آئی ف کو انٹراپارٹی الیکشن کا نوٹس: الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بینچ کی سماعت کی تفصیلات

جے یو آئی ف کو انٹراپارٹی الیکشن نہ کرانے کا نوٹس
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ایف) کو نوٹس جاری کر دیا۔
الیکشن کمیشن نے پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمان کو کل صبح طلب کرلیا۔
ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔
جمیعت علمائے اسلام پاکستان نے تاحال انٹراپارٹی الیکشن مکمل نہیں کیے نہ سرٹیفیکیٹ جمع کروائے ہیں۔
الیکشن کمیشن نے مولانا فضل الرحمان کو کل صبح 10 بجے طلب کرلیا۔

و