حافظ فرحت عباس کا استعفیٰ: پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نے عہدے سے دستبرداری کا اعلان کیا

حافظ فرحت عباس کا استعفیٰ: 9 مئی کے واقعات کی وجہ سے پنجاب اسمبلی کی قیادت چھوڑ دی

پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حافظ فرحت عباس نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حافظ فرحت عباس نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی حافظ فرحت عباس نے پارلیمانی لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
اور انہوں نے اپنا استعفیٰ منظوری کے لیے پارٹی عہدیداروں کو بھجوا دیا ہے۔
حافظ فرحت عباس کی جانب سے استعفے کے خط میں کہا گیا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی وجہ سے میری ضمانت منسوخ کر دی گئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ضمانتیں خارج ہونے کے بعد ان حالات میں بطور پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی فرائض سرانجام نہیں دے سکتا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں