خالد مشعل یا خلیل الحیہ کو حماس کا سربراہ بنائے جانے کا امکان

حماس کا سربراہ بنائے جانے کے لیے خالد مشعل یا خلیل الحیہ: تازہ ترین رپورٹس

خالد مشعل یا خلیل الحیا کو حماس کا سربراہ بنائے جانے کا امکان ہے۔
حماس کے سینئر رہنما خالد مشعل یا خلیل الحیہ کو حماس کا سربراہ بنائے جانے کا امکان ہے۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق شہید اسماعیل ہنیہ کی جگہ خالد مشعل یا خلیل الحیا کو حماس کا سربراہ بنائے جانے کا امکان ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق خلیل الحیا ایران اور خطے میں اس کے اتحادیوں کی پسندیدہ شخصیت ہیں۔
خلیل الحیا یرغمالیوں کی رہائی کے حوالے سے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کی قیادت بھی کر رہے ہیں۔
دوسری جانب شام کےصدربشارالاسدکےخلاف بغاوت کی حمایت پرخالد مشعل اورایران کےاختلافات ہیں۔
فلسطین کےصدرمحمودعباس سےمصالحت کی کوشش پرحماس قیادت بھی خالدمشعل سےدورہوئی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں