خلیل الرحمان قمر کے ساتھ کبھی کام نہیں کروں گی”نادیہ افگن کا اعلان:

پاکستانی اداکارہ نادیہ افگن کے خلیل الرحمان قمر کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا

میں خلیل الرحمان قمر، نادیہ افگن کے ساتھ کبھی کام نہیں کروں گا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور سینئر اداکارہ نادیہ افغان نے کہا ہے کہ وہ ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ساتھ کبھی کام نہیں کریں گی۔
نادیہ افغان نے کہا کہ جب بھی مجھ سے کسی شو میں ایسا سوال کیا جاتا ہے تو میں فوراً کام کرنا چاہتی ہوں اور بغیر کسی ہچکچاہٹ کے جواب دینا چاہتی ہوں ۔
جس پر سینئر اداکارہ نے مجھ سے کہا کہ میں ایسا جواب دینے سے گریز کروں۔
ان کا کہنا تھا کہ میرا جواب خلیل الرحمان قمر صاحب ہیں، میں نے کبھی خلیل صاحب کے ساتھ کام نہیں کیا اور نہ ہی کبھی مستقبل میں اُن کے ساتھ کام کرنا چاہوں گی۔
اس کے علاوہ میزبان نے اداکارہ سے اُن کی زندگی کے مشکل ترین فیصلے کے بارے میں بھی سوال کیا۔
جس پر نادیہ افگن نے کہا کہ بچے پیدا نہ کرنا میری زندگی کا مشکل ترین فیصلہ تھا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں