“خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں گلیشیئر پھٹنے کا خطرہ: این ڈی ایم اے کی ایڈوائزری”

“گلیشیئر پھٹنے کا خطرہ: خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں ایڈوائزری جاری”

خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں گلیشیئر پھٹنے کا خطرہ
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں ممکنہ خلیج (گلیشیئر پھٹنے) کے خطرے سے متعلق ایڈوائزری جاری کی ہے ۔
اور گلگت بلتستان میں 12 اگست تک برف باری، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔
ایڈوائزری کے مطابق گلوف کے واقعات دیر، سوات، کوہستان، استور، گلگت، سکردو اور ملحقہ علاقے میں رونما ہوسکتے ہیں۔
این ڈی ایم اے نے متعلقہ محکموں کو اس سلسلہ میں پیشگی اقدامات کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں