“دنیا اور پاکستان گہری تبدیلی کے دور سے گزر رہے ہیں: اسحاق ڈار کا اہم بیان”

“اسحاق ڈار: دنیا اور پاکستان گہری تبدیلی کے دور سے گزر رہے ہیں”

دنیا اور پاکستان گہری تبدیلی کے دور سے گزر رہے ہیں، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دنیا اور پاکستان گہری تبدیلی کے دور سے گزر رہے ہیں۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کورس مکمل کرنے والے گریجویٹ اور مکمل کرنے والوں کو مبارکباد۔
انہوں نے کہا کہ سفارتی خدمات میں شامل ہونے پر اپنی ذمہ داریوں سےنبرد آزما ہوناہوگا۔
سفارتی خدمات میں شامل ہونےپراپنی ذمہ داریوں سےنبردآزما ہوناہوگا۔
اسحٰق ڈار نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کےمظالم جاری ہیں، نئے، غیر یقینی سیکیورٹی چینلجز نے عالمی سیکیورٹی کو غیر یقینی بنا دیا ہے۔
، پوری دنیا کے معاشرے دباؤ کا شکار ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں