“مریم نواز کا روٹی کی مقررہ قیمت پر کنٹرول کا مطالبہ: اجلاس کی تفصیلات”

“مریم نواز نے روٹی کی مقررہ قیمت پر فروخت کو یقینی بنانے کی ہدایت دی”

روٹی کو مقررہ قیمت سے زیادہ قیمت پر فروخت کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ کسی بھی شہر میں مقررہ قیمت سے زیادہ قیمت پر روٹی فروخت کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔
پوری ریاست کے لوگوں کو کنٹرول شدہ نرخوں پر آٹا دستیاب کرایا جائے۔
لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت پرائس کنٹرول سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا۔
جس میں مریم نواز کے ریٹ کے بارے میں تفصیلی معلومات دی گئیں۔
پاکستان ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں ضروری اشیا خور و نوش کے نرخ تمام دوسرے صوبوں کی نسبت سب سے کم ہے۔
مریم نواز نے صوبے میں پرائس کنٹرول پراظہاراطمینان کیا اورانتظامی کاوشوں کوسراہا ہے۔
وزیر اعلیٰ نے صوبہ بھر میں روٹی کی مقررہ نرخ پر فروخت یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
اجلاس میں ہر ضلع میں اشیائے خورو نوش کے نرخ کاالگ الگ جائزہ لیاگیا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے روٹی اورآٹا کے نرخ بھی معلوم کئے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں