ریکوڈک منصوبے کا آغاز: پاکستان کے معاشی استحکام کی نئی راہیں

ریکوڈک منصوبے کا آغاز: بلوچستان میں ترقی اور روزگار کے مواقع

ریکوڈک منصوبے کے ساتھ پاکستان معاشی استحکام کے سفر کا آغاز کر رہا ہے۔
پاکستان ایس آئی ایف سی اور غیر ملکی کمپنی بیرک کے تعاون سے بلوچستان میں ریکوڈیک پراجیکٹ کے ساتھ معاشی استحکام کا سفر شروع کر رہا ہے۔
جس سے ریکوڈیک پراجیکٹ نہ صرف بلوچستان بلکہ پاکستان کے لیے بھی بہت اہمیت کا حامل ہے۔
ملک کی پسماندہ ریاست میں ترقی کا نیا باب۔
اس منصوبے کی تعمیر کے دوران تقریباَ 4,000 سے 10,000 تک لوگوں کو روزگار کے مواقع ملیں گے،۔
بیرک گولڈ کارپوریشن ترقیاتی پروگرامز جیسے صحت کی دیکھ بھال کی سہولیات، نئی تعلیمی سہولیات کو بڑھانے، اور نوجوانوں کے لیے پیشہ ورانہ تربیت کے مراکز بنانے کے لیے سرمایہ کاری پر بھی توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں