سرکاری اسکولوں کا بڑا فیصلہ: حکومت کا نیا اقدام

پنجاب کے سرکاری اسکولوں کی نجکاری: حکومت کا بڑا فیصلہ

حکومت نے سرکاری سکولوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا۔
حکومت نے سرکاری اسکولوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا،۔
ذرائع کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے ریاست کے 5800 سے زائد سرکاری اسکولوں کو پرائیویٹ اور پبلک پارٹنر شپ میں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ تعلیمی ادارے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن چلائیں گے۔
اس کے پہلے مرحلے میں ایسے اضلاع کے اسکولوں کو آؤٹ سورس کیا جائے گا، جہاں کے اسکول کافی عرصے سے بند پڑے ہیں۔
حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ تعلیمی نظام کی بہتری کیلئے کیا گیا ہے۔
دوسری جانب حکومت کو اس فیصلے سے اساتذہ کا مخالفت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اساتذہ کی کمی کو پورا کر کے ان ہی اسکولوں کو فعال کیا جا سکتا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں