“سندھ حکومت سولر سسٹم فراہم کرے گی: 2 لاکھ گھروں کے لیے بڑا اعلان”

“سندھ حکومت سولر سسٹم فراہم کرے گی: 80 فیصد سبسڈی اور مزید تفصیلات”

سندھ حکومت نے 2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سندھ حکومت نے دو لاکھ گھروں کو سولر سسٹم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ صوبہ کم آمدنی والے خاندانوں کو 80 فیصد سبسڈی پر سولر سسٹم فراہم کرے گا۔
مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ تین کمپنیوں سے سولر ہوم سسٹم کے معاہدے کیے ہیں، جب کہ 20 لاکھ گھروں کو سولرائز کرنا چاہتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ سولر معاہدے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پہلا قدم ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل گھرانے سولر سسٹم حاصل کرسکیں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں