سندھ میں تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت: او جی ڈی سی ایل کی کامیاب کھدائی

  • ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت: بلوچ ٹو کنویں سے خام تیل اور گیس حاصل

سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت
سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔
تیل و گیس کا ذخیرہ او جی ڈی سی ایل نے دریافت کیا۔
سنجھورو بلاک سمبار فارمیشن میں کنویں کی کھدائی فروری میں شروع ہوئی۔
بلوچ ٹو نامی کنویں سے یومیہ 388 بیرل خام تیل نکلنے لگا،۔
کنویں سے یومیہ 6.8 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس حاصل ہو رہی ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں