“سندھ حکومت کو ایم کیو ایم کا پیغام: مصطفیٰ کمال نے دشمنی کی بجائے پارٹنرشپ کی پیشکش کی”
سندھ کی حکومت ہمیں دشمن نہیں پارٹنر سمجھے: مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ سینیئر رہنما مصطفیٰ کمال نے پیپلزپارٹی کو پارٹنرشپ کی پیشکش کردی۔
اورنگی ٹاؤن میں شجر کاری مہم کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ سندھ کی حکومت انہیں دشمن نہیں پارٹنر سمجھے۔
سندھ حکومت جائز حق دے تو پیپلز پارٹی کے پارٹنر بن سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کو وفاق میں حصہ نہیں ملا۔
صوبائی اور شہری حکومت بھی ان کی نہیں، لیکن ایم کیو ایم اپنے حصے کا کام کر رہی ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں