سپریم کورٹ کا فیصلہ: لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا گیا

سپریم کورٹ کا فیصلہ: مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی اپیلیں منظور

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، دوبارہ گنتی میں لیگی ارکان بحال
سپریم کورٹ آف پاکستان نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی کے تین حلقوں کے حوالے سے دوبارہ گنتی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کر دیا۔
بنچ میں جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عقیل احمد عباسی شامل ہیں۔
بینچ میں جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عقیل احمد عباسی شامل ہیں۔
سپریم کورٹ نے این اے 154، این اے 81 اور این اے 79 میں مختلف پولنگ اسٹیشنز کی دوبارہ گنتی سے متعلق کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی اپیلیں منظور کرلیں۔
مذکورہ حلقوں میں دوبارہ گنتی میں کامیاب لیگی ارکان بحال ہوگئے۔
سپریم کورٹ نے دو ایک کی اکثریت سے فیصلہ سنایا۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس نعیم اختر افغان نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیلیں منظور کرلیں۰
جبکہ جسٹس عقیل عباسی نے فیصلے سے اختلاف کیا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں