شادی سے انکار پر لڑکی نے بوائے فرینڈ کو چاقو کے وار سے زخمی کر دیا

شادی سے انکار کے بعد لڑکی نے چاقو سے بوائے فرینڈ کو زخمی کیا، لڑکا موقع پر دم توڑ گیا

شادی سے انکار‘ لڑکی نے بوائے فرینڈ کو چاقو کے وار سے زخمی کردیا
بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ایک لڑکی نے اپنے بوائے فرینڈ کو شادی سے انکار پر زخمی کر دیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 سالہ خاتون نے مبینہ طور پر اپنے بوائے فرینڈ پر کچن کے چاقو سے حملہ کرکے لڑکے کو زخمی کردیا۔
جس کے بعد لڑکا موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی کو چھرا گھونپ کر قتل کرنے کے بعد متاثرہ لڑکی اسپتال پہنچی ۔
اور بعد میں تھانے جا کر شکایت درج کرائی۔ تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کی شناخت نہیں بتائی گئی۔
اس کے علاوہ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فی الحال خاتون کو گرفتار نہیں کیا گیا

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں