شان بیلہ نے بابر تھیٹر چھوڑا: ڈی جی خان میں “یار چنگا ہووے” میں کام کر رہے ہیں

شان بیلہ کی بابر تھیٹر سے علیحدگی: مخالف فنکاروں کے ساتھ تنازع اور نئے منصوبے

ملتان‘بابر تھیٹر کا مستقل آرٹسٹ شان بیلہ مخالفت کے باعث بابر تھیٹر کو چھوڑ کر ڈی جی خان چلے گئے۔
وہ ان دنوں ڈی جی خان میں ڈرامہ” یار چنگا ہووے”میں کام کررہے ہیں۔
اس ڈرامہ کے پروڈیوسر علی جانی اور علی جانی ہیں۔
اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ انکی مخالفت بابر تھیٹر پر کام کرنے والے ہمصر فنکاروں سے مخالفت تھی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں