“وزیراعظم شہبازشریف نے طلباء کو سمارٹ فونز دینے کی اسکیم کا اعلان کیا”
شہبازشریف کا طلباء کو موبائل فونز دینے کا اعلان
وزیراعظم شہبازشریف نے 10 لاکھ طلباء کو میرٹ پر سمارٹ فونز دینے کا اعلان کر دیاہے ۔
شہبازشریف نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ طلباء کو سمارٹ فونز اور لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے ، زراعت میں اعلیٰ تعلیم کیلئے طلبا کو چین بھجوایا جائےگا ۔
انہوں نے کہا کہ کہا چودہ اگست کے فوری بعد پانچ سالہ پروگرام کا اعلان کروں گا ، 2لاکھ نوجوانوں کو سالانہ مفت آئی ٹی ٹریننگ دلوائیں گے ۔
شہباز شریف نے پرائم منسٹر یوتھ پروگرام سے ارشد ندیم کے لیے تالیاں بھی بجوائیں ۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں