طالبان کا راج: افغانستان میں 80 لاکھ افغانوں کو ملک بدر کیا گیا

افغانستان: طالبان کی غیر منصفانہ پالیسیوں کا شکار

طالبان کا راج، 80 لاکھ افغانوں کو ملک بدر کیا گیا۔
2021 میں طالبان کے اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد سے، افغان سرزمین اپنے ہی رہائشیوں کے لیے محدود ہو گئی ہے۔
انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کی رپورٹ کے مطابق طالبان کی غیر منصفانہ پالیسیوں اور سختیوں کی وجہ سے طالبان کے دور میں 80 لاکھ افغان باشندے جلاوطنی پر مجبور ہوئے۔
قانون افغانستان کی سرزمین اپنے ہی لوگوں کے لیے جہنم بن چکی ہے۔
رپورٹ کے مطابق دہشت گردی میں اضافے اور طالبان کی جانب سے بنیادی ضروریات پر توجہ نہ دینے کے باعث نصف سے زائد آبادی خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں