سانحہ 9 مئی کی فوٹیج: عمران خان سے معافی کی امکان”
مجھ سے مذاکرات کے لیے کسی نے رابطہ نہیں کیا، عمران خان
پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے جیل میں گفتگو کے دوران کہا کہ جیل سے پیش گوئی کر رہا ہوں کہ حکومت کے پاس صرف 2 ماہ کا وقت ہے۔
حکومت دلدل میں پھنس رہی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ میرے پاس بہت وقت ہے اور ان کے پاس بھی وقت ہے۔
یہ بات اپنے انجام کو پہنچ رہی ہے، اگر ہمارے لوگ سانحہ 9 مئی کی فوٹیج میں نظر آئے تو میں آپ سے معافی مانگوں گا۔
سابق وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت میں موجود ریلو کٹے فوج کو انگلی کرتے ہیں کہ فوج پی ٹی آئی کو ختم کر د ے۔
اگر موجودہ حکومت کی زیر نگرانی دوبارہ الیکشن ہوئے تو ہم نہیں مانیں گے، مجھ سے مذاکرات کیلئے کسی نے رابط نہیں کیا۔
میں کوئی ڈیل نہیں کرونگا ڈیل وہ کرتا ہے جس نے کوئی جرم کیا ہو۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں