فوج میں احتساب کا نظام سنگ میل ہے، قانون کی نظر میں سب برابر ہیں””رانا ثناء اللہ کا بیان

“رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ فوج میں احتساب کا نظام ہے

بطور ادارہ یہ فوج کیلئے سنگ میل ہے اور اس سے ثابت ہوا فوج میں کسی کیخلاف کچھ ثابت ہو تو معافی نہیں ہوتی۔
رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ قانون کی نظرمیں سب برابر ہیں ، یہ ثابت ہو گیا۔
ٹاپ لیول کے لوگ بھی احتساب سے باہر نہیں، فوج میں احتساب کا بہت نظام ہے، ۔
کہا جاتا ہے پی ٹی آئی جس حکمت عملی پر چلتی رہی اس کے پیچھے فیض حمید ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ 9 مئی اور اس کے بعد کے واقعات کے پیچھے بھی فیض حمید کا نام لیا جاتا رہا ہے ۔
جبکہ یہ بھی کہا جاتا ہے 26 نومبر کے بانی کے دھرنے کے تانے بانے فیض حمید سے ملتے ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں