“الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری: قومی اسمبلی کا اہم فیصلہ”
قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔
الیکشن ایکٹ 2017 میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے منظور کرلیا۔
بل مسلم لیگ ن کے بلال اظہر کیانی اور زیب جعفر نے مشترکہ طور پر پیش کیا۔
جو امیدوار درخواست نہیں دے گا وہ ایک آزاد امیدوار ہو گا۔
جو مقررہ مدت کے اندر مخصوص نشستوں کی فہرست جمع کرانے میں ناکام رہے گا۔
وہ بعد میں کسی سیاسی جماعت کو مخصوص نشستوں کا حقدار نہیں بنائے گا۔
خیال رہے کہ قومی اسمبلی سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری کے بعد اسے منظوری کے لیے سینیٹ کو بھیجا جائے گا۔
جہاں سے منظوری کے بعد بل دستخط کے لیے صدرِ پاکستان کو بھجوایا جائے گا۔
اور اس طرح الیکشن ایکٹ میں ترمیمی بل قانون بن جائے گا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں