مسجد اقصیٰ کے امام شیخ اقرمہ صابری پر پابندی کی وجوہات
مسجد اقصیٰ کے امام پر 6 ماہ کے لیے بیت المقدس میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔
اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے امام شیخ اقرمہ صابری کے یروشلم میں داخلے پر 6 ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے شیخ اقرمہ صابری پر 8 اگست تک مسجد اقصیٰ میں داخلے پر 6 ماہ کی پابندی عائد کر دی ہے۔
صابری کو 2 اگست کو حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی تعریف کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد صیہونی فورسز نے انہیں رہا کر دیا تھا۔
خیال رہے کہ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو ایران کے دارالحکومت تہران میں شہید کیا گیا تھا۔
اسماعیل ہنیہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے تہران میں موجود تھے۔
انہیں اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ تہران میں اپنی قیام گاہ میں موجود تھے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں