“مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: بیشتر ممالک کی پروازیں منسوخ”

“مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال: فضائی کمپنیوں نے پروازیں منسوخ کر دیں”

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، بیشتر ممالک کی پروازیں منسوخ
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے پیش نظر بیشتر ممالک کی فضائی کمپنیوں نے خطے میں اپنی پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔
لبنان میں چینی سفارت خانے نے بیروت میں اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
امریکی فضائی کمپنی ڈیلٹا نے نیویارک اور تل ابیب کے درمیان پروازیں 31 اگست تک معطل کر دی ہیں۔
اس سےقبل جرمن ائیرلائنز نے تہران،بیروت اورتل ابیب کو جانے والی پروازیں 12 اگست تک معطل رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
ترکی،جاپان ،برطانیہ اور فرانس کی کئی کمپنیوں نے بھی لبنان جانےوالی پروازیں منسوخ کردیں ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں