معاہدے کے تحت بجلی کے بلوں کی ادائیگی میں کمی کا اقدام

بجلی کے بلوں کی ادائیگی میں ممکنہ حد تک کمی کریں

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان معاہدے کی اطلاعات سامنے آگئیں۔
حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان معاہدے کی کاپی منظر عام پر آگئی۔
معاہدے کے مطابق تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں میں ممکنہ حد تک کمی کر کے ریونیو میں اضافہ کیا جائے گا۔
بجلی کے بلوں اور ٹیکسوں میں فوری طور پر کمی کی جائے گی، بڑے جاگیرداروں اور زمینداروں، تاجروں کے لیے انکم ٹیکس کا ایک موثر نظام وضع کیا جائے گا ۔
ور ان کے مسائل حل کیے جائیں گے۔ ایکسپورٹرز کے مسائل کے لیے کمیٹی بنائی جائے گی۔
معاہدے میں آئی پی پی کے معاہدوں پر مکمل نظر ثانی شامل ہے، آئی پی پی کے معاملے پر ٹاسک فورس بنائی جائے گی۔
جو ایک ماہ میں کام مکمل کرے گی، معاہدے کے تحت اگست کے بجلی کے بلوں کی ادائیگی 15 دن تک ملتوی کر دی گئی ہے۔
ٹاسک فورس میں چیئرمین واپڈا، ایڈیٹر جنرل پاکستان شامل ہیں۔ اور ایف پی سی سی آئی کے نمائندے شامل ہوں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں