حکومت کے ساتھ معاہدے پر ہر قیمت پر عمل درآمد کریں گے”حافظ نعیم الرحمان

“جماعت اسلامی کا وعدہ: معاہدے پر ہر قیمت پر عمل درآمد – حافظ نعیم الرحمان”

حافظ نعیم حکومت کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر ہر قیمت پر عمل درآمد کریں گے۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ معاہدے کے بعد ڈیڈ لائن میں ایک دن گن رہے ہیں۔
حکومت کے ساتھ معاہدے کے نکات پر ہر صورت عمل کیا جائے گا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ تیل کی اسمگلنگ سے بولے کو ہر ماہ 205 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔
ذمہ داروں کو کٹہرے میں لا کر سخت سزائیں دی جائیں۔
حافظ نعیم الرحمان نے مزید کہا کہ آئی پی پیز کے معاہدوں سے ڈرانے والی حکومت ایران کے ساتھ گیس معاہدے پر کام کیوں نہیں کررہی ہے۔
اُس میں بھی تو اٹھارہ ارب ڈالر کا ہرجانہ ہوسکتا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں