مفت سولر پینل کب شروع ہوں گے؟ اچھی خبر آئی ہے

مفت سولر پینل: چیئرمین بلاول بھٹو کی خصوصی ہدایات

مفت سولر پینل کب شروع ہوں گے؟ اچھی خبر آئی ہے
حکومت نے مفت سولر پینل فراہم کرنے کے حوالے سے خوشخبری سنادی۔
ذرائع کے مطابق وزیر مملکت برائے توانائی چیئرمین بلاول بھٹو کی زیر صدارت سولر پینلز کے حوالے سے محکمہ توانائی کے اعلیٰ حکام اور این جی اوز کا اجلاس ہوا۔
اجلاس میں سیکریٹری توانائی، سی ای او ایس پی ایچ ایف، سندھ سولر انرجی پروجیکٹ کے ڈائریکٹر اور مختلف این جی اوز کے مالکان نے شرکت کی۔
دوران اجلاس صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کہا کہ رواں ماہ اگست میں ہی سولر پینل کی فراہمی شروع کردی جائے گی۔
انہوں نے سولر پینل رواں ماہ اگست میں فراہمی کے لئے اقدامات تیز کرنے کی احکامات جاری کیے۔
انہوں نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو کی خصوصی ہدایات پر منصوبے کی شفافیت کو یقینی بنایا جائے۔
اور بہت جلد ہی ایک ڈویژن اور ڈسٹرکٹ میں سولر پینل تقسیم کرنے کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں