“مقبوضہ کشمیر میں سرکاری افسران کا ردوبدل: بھارت کی الیکشن سے قبل کی تیاریاں”

“مقبوضہ کشمیر میں سرکاری افسران کا ردوبدل: بی جے پی کی الیکشن ہائی جیک کرنے کی کوشش”

الیکشن سے قبل مقبوضہ کشمیر میں سرکاری افسران کا ردوبدل
بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مرتکب ہو رہا ہے۔
دنیا کی جمہوریت کہلانے والا بھارت 18 ستمبر 2024 کو وادی پر قبضہ کر لیا گیا۔
بھارت کی موجودہ انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کی 18 ستمبر 2024 کو مقبوضہ وادی میں ہونے والے الیکشن کو ہائی جیک کرنے کی پوری تیاری ہے۔
1951سے لےکر 2019 تک بھارت نےمقبوضہ وادی میں جتنے بھی نام نہاد الیکشن کروائے۔
وہ تمام دھاندلی، دھوکہ دہی اور بددیانتی پر مشتمل تھے۔
مقبوضہ جموں و کشمیرمیں بی جے پی کا بیانیہ دم توڑ رہا ہے۔
اورظلم کا بدلا ووٹ سےکے نعروں نے مودی سرکار کو الیکشن سے پہلے ہی وادی پر اپنا غاصبانہ قبضہ جمانے پرمجبور کر دیا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں