2024 تک ملکی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات: وزارت خزانہ کی پیشکش
رواں سال جون تک ملکی وغیرملکی قرضوں کی تفصیلات جاری
وفاقی حکومت نے رواں سال جون تک کے ملکی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔
وزارت خزانہ نے 2024 سے 2040 تک قرض کی ادائیگی کا شیڈول پیش کر دیا ہے۔
وزارت خزانہ نے 71 ہزار ارب کے قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں۔
مجموعی قرضوں کا 66 فیصد ملکی اور 34 فیصد غیر ملکی قرضہ ہے۔
رواں سال جون پاکستان پر47 ہزارارب سے زائد ملکی، 24 ارب سےزائد غیرملکی قرضہ ہے۔
رواں سال 2024 میں 18700 ارب اور2025 میں 8700 ارب قرض ادائیگی کی جائےگی۔
2026 میں 7600 اور2027 میں 4 ہزار 3 سو ارب قرض کی ادائیگی کی جائےگی۔
،2028 میں 6 ہزار اور 2029 میں 8 ہزار 4 سو ارب سرکاری قرض ادائیگی کی جائیگی۔
وزارت خزانہ