عمران خان کا بیان: مہنگائی میں اضافے کی پیشگوئی اور حکومت پر تنقید

عمران خان نے کہا: مہنگائی بڑھے گی مگر حکومت کے پاس کوئی پلان نہیں

مزید مہنگائی ہوگی مگرانکے پاس کوئی پلان نہیں:عمران خان
پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک وکیل کو کرکٹ میں لے کر آئے۔
انہوں نے کرکٹ کو تباہ کر دیا، ان کے پیچھے طاقتور لوگ ہیں، انہوں نے گزشتہ روز ایک ادارے سے ہار کر نئی تاریخ رقم کی ہے۔
متاثر ہو رہا ہے، محسن نقوی کا دبئی میں 50 لاکھ ڈالر کا قرضہ ان کی اہلیہ کے نام ہے، وہ گندم سکینڈل میں ملوث ہیں۔
ملک کا سب سے بڑا فراڈ الیکشن اس نے کروایا اس کی قابلیت کیا ہے، کرکٹ تباہ کرچکا، بلوچستان اور ملک میں امن و امان کی صورتحال سب کے سامنے ہے۔
ہر روز کے پی اور بلوچستان میں شہادتیں ہو رہی ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب میں چوری، ڈکیتی اور پولیس ملازموں کو شہید کردیا گیا یہ 2008 ہا نیب زدہ اور سفارشی ہے ،۔
دوسری جانب فارم 47 کی حکومت مسلط کردی ،اس کا نزلہ بھی ایک خاص ادارے پر گررہا ہے یہ اصلاحات نہیں کرسکے، ۔
نہ خرچ کم کیے نہ آمدن بڑھائی یہ کام مینڈیٹ والی حکومت کرسکتی ہے۔
جو ان کے پاس نہیں ان سب کے پیسے اور پراپرٹیز باہر ہیں یہ صرف قرض لے رہے ہیں قرض لینے سے مہنگائی بڑھ رہی ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں