وزیراعظم کی بجلی کے بل کی ادائیگی کی آخری تاریخ میں 10 روز کی توسیع: نئی تفصیلات

وزیراعظم کی طرف سے بجلی کے بل کی ادائیگی کی آخری تاریخ میں 10 روز کی توسیع کا اعلا

وزیراعظم کی بجلی کے بل کی ادائیگی کی آخری تاریخ میں 10 روز کی توسیع کی ہدایت
صارفین کو درپیش مشکلات کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے بل کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روز کی توسیع کرنے کی ہدایت کردی۔
وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے صارفین کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے عوام دوست قدم اٹھایا۔
ساتھ ہی بجلی کے بل کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں دس دن کی توسیع کرنے کی بھی ہدایات دی گئی ہیں۔
پاور ڈویژن نے تمام پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو احکامات جاری کر دیئے۔
جولائی اور اگست 2024 کے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں 10 دن کی توسیع کی جائے گی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں