“وزیر اعظم کی وزارت ختم کرنے کے حکم پر عمل درآمد شروع”

“وزیر اعظم کی وزارت ختم کرنے کے حکم پر عمل: وزارت صحت اور دیگر تبدیلیاں”

وزیر اعظم کی وزارت ختم کرنے کے حکم پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔
وزارتیں ختم کرنے کے وزیر اعظم کے حکم پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزارت صحت کے تمام منصوبے متعلقہ صوبوں کے حوالے کرنے سے متعلق رپورٹ بھی تیار کر لی گئی ہے۔
وزارت صحت کو ختم کرنے اور عملے کے اضافی پول کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے ایک نیا ڈویژن بنانے کی تجویز سامنے آئی۔
۔اسلام آباد کے اسپتال اور ڈی ایچ او آفس پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کی تجویز ہے۔
پمز اور پولی کلینک اسپتال کی صفائی اور سیکیورٹی کے شعبے آؤٹ سورس ہوں گے۔
بین الصوبائی رابطہ کی وزارت میں سوشل سیکٹر افئیر ونگ بنانے کی تجویز ہے۔
ذرائع کے مطابق نیا ونگ صوبوں کے ساتھ صحت اور آبادی سے متعلق امور دیکھے گا۔
شیخ زید اسپتال اور این آئی سی وی ڈی صوبوں کے حوالے کرنے کی تجویز ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں