بلاول بھٹو وفاقی سولر پینل پراجیکٹ پر پی پی پی کا ساتھ دینے کی دعوت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا وفاقی سولر پینل پراجیکٹ پر ساتھ دینے کا مطالبہ

بلاول بھٹو وفاقی سولر پینل پراجیکٹ پر ہمارا ساتھ دیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ وفاقی حکومت کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ سولر پینل منصوبے پر ہمارا ساتھ دے۔
ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
حکومت کے خلاف لانگ مارچ کے بعد بانی پی ٹی آئی نے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی جس کے نتائج اب بھی بھگت رہے ہیں۔
پی پی چیئرمین کا کہنا تھا کہ اب تک کوئی لانگ مارچ یا عدم اعتماد کی تحریک نہیں۔
لیکن پھر بھی پنجاب حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں سے متعلق اعلان سمجھ سے بالاتر ہے۔
بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف کو کہا ہے کہ پنجاب کے لیے یہ اعلان سمجھ نہیں آرہا ۔
اور وزیراعلیٰ سندھ کو کہا ہے کہ اس معاملے پر وفاق کے نمائندے سے ملیں اور اگر سندھ کو سستی بجلی دلواسکتے ہیں تو سولر پالیسی چھوڑیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نہیں چاہتے کہ عوام کو دو ماہ کے چکر میں 12 مہینے کی تکلیف میں مبتلا کریں۔
وفاق کو دعوت دیتے ہیں کہ سولر پینل منصوبے پر پی پی کا ساتھ دیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں