“پی سی بی چیئرمین کے مشیر وقار یونس کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں متنازع”
پی سی بی چیئرمین کے مشیر وقار یونس کی تقرری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
چیئرمین پی سی بی کے مشیر وقار یونس کی تقرری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔
درخواست میں کہا گیا کہ وفاقی حکومت، پی سی بی اور وقار یونس کے درمیان چیئرمین کے مشیر کی تقرری کے لیے اشتہار جاری کیا گیا تھا۔
اشتہارمیں درخواست جمع کرانے کیلئے آخری تاریخ 19 اگست مقرر کی گئی تھی۔
وقار یونس کی تقرری کی خبریں اشتہار سے پہلے ہی میڈیا میں آچکی تھیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں