“وی پی این صارفین کے لیے بری خبر: پاکستان میں غیر مجاز وی پی اینز پر پابندی”

“وی پی این صارفین کو مشکل کا سامنا: پاکستان میں وائٹ لسٹنگ اور محدودیت”

وی پی این صارفین کے لیے بری خبر
وی پی این صارفین کے لیے بری خبر آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق رانا محمود الحسن کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
جس میں چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان نے انٹرنیٹ اور ٹیلی کمیونیکیشن کے امور پر معلومات دیتے ہوئے کہا حکومت VPNs کو وائٹ لسٹ کر رہی ہے
جس کے بعد غیر مجاز VPNs پاکستان میں نہیں چل سکیں گے۔
انہوں نے کہا کہ وی پی این کے باوجود پاکستان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کے صارفین کی تعداد میں 70 فیصد کمی آئی ہے۔
صرف 30 فیصد صارفین استعمال کررہے ہیں، پی ٹی اے کی شکایت پر ایکشن لیا گیا، 2 میں ٹیلی کام پر کوئی سائبر حملہ نہیں ہوا۔
سالوں سے سوشل میڈیا کی شکایت پر متعلقہ پلیٹ فارمز سے رابطہ کیا گیا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں