ٹیسٹ میں شرمناک شکست پر محسن نقوی کا بیان: پردے کے پیچھے بہت کچھ ہورہا ہے
ٹیسٹ میں شرمناک شکست؛ چیئرمین پی سی بی کا پارہ ہائی
بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرمناک شکست پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیا۔
پردے کے پیچھے بہت کچھ ہورہا ہے، معاملات ایسے نہیں رہیں گے۔
پس پردہ بہت ساری چیزیں ہو رہی ہیں، چیزيں اس طرح نہیں رہیں گی۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ کھلاڑیوں سمیت ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی کو جواب دینا پڑے گا۔
انہوں نے کہا کہ بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، امید ہے پاکستان ٹیم اگلے میچ میں کم بیک کرے گی۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ بنگلا دیش کی یہ تاریخی کامیابی ہے۔
انہوں نے پاکستان کے خلاف پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ جیتا۔
، پاکستان ٹیم کو جس طرح کھیلنا چاہیے تھا ویسا نہیں کھیل سکی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں