“سولر پینل کی قیمتوں میں کمی: پاکستان میں سولر انرجی مزید سستی ہوئی”
پاکستان میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی
پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی ہوئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق پاکستان بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوئی ہے۔
سولر پینلز کی قیمتیں 30 سے 32 روپے فی واٹ کی سطح پر آگئی ہیں۔
ڈیلرز کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں لیتھیم بیٹری کی قیمتوں میں 50 فیصد کمی ہوئی ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں