“پنجاب حکومت بجلی کے نرخوں کا تعین: بڑا فیصلہ اور ریلیف پیکج”

“پنجاب حکومت بجلی کے نرخوں کا تعین: ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام اور قیمتوں میں کمی”

بجلی کے نرخوں کا تعین، پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔
پنجاب حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے بڑا فیصلہ آگیا۔
سیکرٹری توانائی ڈاکٹر نعیم غوث کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت کا فیصلہ پنجاب حکومت خود کرے گی۔
اب بجلی کی قیمت کا فیصلہ ریگولیٹری اتھارٹی کرے گی۔
سیکرٹری توانائی ڈاکٹر نعیم غوث نے کہا کہ نجی سطح پر لگائے گئے گریڈ کے تحت بجلی کا نرخ مقرر کیا جائے گا۔
پنجاب الیکٹرک ریگولٹری اتھارٹی کے قیام کی منظوری پنجاب کا بینہ دے گی۔
پنجاب الیکٹرک ریگولٹری اتھارٹی کے باضابط قیام کی منظوری پنجاب اسمبلی دے گی۔
پنجاب حکومت بجلی موجودہ بلوں میں 46ارب روپے کا ریلیف دے گی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں