“چکن کی قیمت میں ایک اور بڑا اضافہ: تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے”

“مرغی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، 700 روپے فی کلو تک پہنچ گئی”

چکن کی قیمت میں ایک اور بڑا اضافہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں مرغی کا گوشت 100 سے 700 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا ہے۔
اور سندھ بلوچستان میں مرغی کی قیمت 30 روپے اضافے سے 464 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔
پولٹری ہول سیل ایسوسی ایشن نے اس اضافے کا ذمہ دار ٹیکس اور ہیچری کو قرار دیا ہے۔
مرغی کی قیمتوں کا ذمہ دار مالکان کو ٹھہرایا گیا ہے۔
ساؤتھ زون سندھ بلوچستان پولٹری ہول سیل ایسوسی ایشن کے صدر ملک ظریف کا کہنا ہے کہ چوزہ بیچنے والے 70 روپے کا چوزہ 170 روپے میں فروخت کر رہے ہیں۔
حکومت ہیچری مالکان کو سستے چوزے فروخت کرنے پر مجبور کرے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں