پی ٹی اے کے مطابق کون سے موبائل فون بلاک ہوں گے؟ اہم معلومات
کون سے موبائل فون بلاک ہونے جارہے ہیں؟ پی ٹی اے نے بتادیا
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں صارفین کو موبائل فون بلاک ہونے سے آگاہ کیا ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے کلون/ڈپلیکیٹ موبائل ڈیوائسز کو بلاک کردیا جائے گا۔
پلیٹ فارم پر پی ٹی اے نے صارفین کو موبائل ڈیوائسز کی تصدیق کے لیے اہم ہدایات دی ہیں۔
پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اگر آپ کو پی ٹی اے کی جانب سے آپ کے موبائل ڈیوائس کے کلون یا ڈپلیکیٹ ہونے کے بارے میں کوئی پیغام موصول ہوا ہے۔
تو #06# ڈائل کرکے اپنے IMEI کی تصدیق کریں۔ پی ٹی اے میسج میں درج آئی ایم ای آئی سے اس کا موازنہ کریں۔
سات دن کے اندر پی ٹی اے کو جواب دیں۔
ایجنسی کا کہنا ہے کہ آئی ایم ای آئی بلاک ہونے سے بچنے کے لیے ایس ایم ایس وصول کریں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں