کچے کے ڈاکوؤں سے نمٹنے کے لیے جدید ہتھیار خریدنے کا فیصلہ: بلٹ پروف گاڑیاں اور بکتر بند گاڑیاں

کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی: جدید ہتھیار خریدنے کا فیصلہ اور بکتر بند گاڑیاں

کچے کے ڈاکوؤں سے نمٹنے کیلئے جدیدہتھیار خریدنے کا فیصلہ
کچے کے ڈاکوؤں سے نمٹنے کے لیے جدید بکتر بند گاڑیاں اور اسلحہ خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
کچے میں آپریشن کے لیے 20 بلٹ پروف گاڑیاں اور 7 بکتر بند گاڑیاں خریدی جائیں گی،۔
12 بلٹ پروف گاڑیاں اور 8 رحیم یار خان کچے کے لیے، 4 بکتر بند گاڑیاں رحیم یار خان اور 3 راجن پور کے لیے خریدی جائیں گی۔
4 بکتر بند گاڑیاں رحیم یارخان کے لیے اور 3 راجن پور کے لیے خریدی جائیں گی۔
، 450 جی تھری رائفل اور 450 ایس ایم جی رائفل بھی خریدی جائیں گی۔
، جدید بکتر بند گاڑیاں اور رائفلیں ہنگامی بنیادوں پر خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں