“گورنر سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ: وفاق اور سندھ حکومت کی معاہدہ”
وفاق اور سندھ حکومت گورنر سندھ کی تبدیلی پر متفق
کراچی: ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کی تبدیلی سے متعلق اہم فیصلہ آئندہ چند روز میں متوقع ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی ملاقات میں گورنر سندھ کو تبدیل کرنے پر غور کیا گیا جب کہ ن لیگ بشیر میمن کو سندھ کا گورنر بنانا چاہتی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ وفاق اور سندھ حکومت کا گورنر سندھ کی تبدیلی پر اتفاق ہوگیا ہے۔
گورنر سندھ کی تبدیلی کے حوالے سے آئندہ چند روز میں اہم فیصلہ متوقع ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں