گوگل نے پاکستان کے لیے اے آئی اکیڈمی کا آغاز کر دیا: 2024 کی اہم خبر

گوگل کی نئی اے آئی اکیڈمی پاکستان میں: مصنوعی ذہانت کی ترقی کے لیے نیا اقدام

گوگل نے پاکستان کے لیے اے آئی اکیڈمی کے آغاز کا اعلان کر دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل فار اسٹارٹ اپ پلیٹ فارم نے پاکستان اور ایشیا پیسیفک ریجن میں مصنوعی ذہانت کو فروغ دینے کے لیے اے آئی اکیڈمی کا آغاز کیا ہے۔
جس سے اسٹارٹ اپس کی ترقی کو تیز کرنے میں مدد ملے گی۔
2024 کا یہ نیا پروگرام ایشیا پیسیفک خطے میں اے آئی انٹرپرینیورز کو مددفراہم کرے گا ۔
اور ان کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی مصنوعات کو تیزی سے مارکیٹ تک رسائی فراہم کرے گا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں