“وزارت تعلیم نے اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تعطیلات ختم کر دیں”

“وزارت تعلیم کا نوٹیفکیشن: ہفتہ وار تعطیلات ختم، تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیاں جاری رہیں گی”

وزارت تعلیم نے تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تعطیلات ختم کر دی ہیں۔
اسلام آباد میں وزارت تعلیم نے اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تعطیلات ختم کر دی ہیں۔
وزارت تعلیم کی جانب سے اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کے حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تعطیلات ختم کر دی گئی ہیں اور کمزور بچوں پر توجہ دی جائے گی۔
وزارت تعلیم کےنوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آبادکےتعلیمی اداروں کیلئےفیصلےکا اطلاق 10اگست سےہوگا۔
وزارت تعلیم کے نوٹیفکیشن میں لکھا گیا ہے کہ ہفتےکےروزطلبہ کیلئےمختلف غیرنصابی سرگرمیوں کااہتمام بھی کیاجائےگا۔
یہ فیصلہ وفاقی سیکرٹری تعلیم وپیشہ وارانہ تربیت کےاحکامات پرکیا گیا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں