“حکومتی مراعات کا بوجھ عوام: جماعت اسلامی کے امیر کا بیان اور مطالبات”
حکومتی مراعات کا بوجھ عوام کیوں اٹھائیں: نعیم الرحمن
احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ وزیراعظم بتائیں کہ وہ 1300 سی سی گاڑی میں کیوں نہیں بیٹھ سکتے۔
1300 سی سی گاڑی میں پلیٹ لیٹس کا کوئی مسئلہ نہیں؟
وزرائے اعلیٰ، ججز اور بیوروکریٹس چھوٹی گاڑیوں میں کیوں نہیں آسکتے؟
امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ سرکار کی مراعات کا بوجھ عوام کیوں اٹھائے؟
کھانے پینے کی چیزوں اور سٹیشنری پر عائد ٹیکس ختم کئے جائیں ،۔
وزیراعظم سیاست نہ کریں سامنے آ کر بتائیں آئی، ایم ایف نے کہا ادویات، خوارک پر ٹیکس نہیں لگائیں گے۔
آئی ایم ایف نے جاگیرداروں پر ٹیکس لگانے کا کہا وہاں تو بات نہیں مانتے۔
حکومت کا پاس کردہ بجٹ دھوکے پر مبنی ہے دھرنا موجود ہے اور پوری قوت کےساتھ آگے بڑھے گا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں