“موغادیشو میں خودکش بم دھماکہ: انتہا پسند تنظیم الشباب کی کارروائی”
موغادیشو میں خودکش بم دھماکے میں 32 افراد ہلاک اور 63 زخمی ہو گئے۔
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خودکش بم دھماکے میں 32 افراد ہلاک اور 63 زخمی ہو گئے۔
حملے کے بعد شہروں میں بھگدڑ مچ گئی۔ خودکش حملہ آور کے علاوہ پانچ مسلح دہشت گرد تھے۔
جنہیں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے ہلاک کردیا۔
ذرائع کا کہنا ہے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
سرکاری میڈیا کے مطابق حملہ انتہا پسند تنظیم الشباب کی جانب سے کیا گیا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں