سوشل میڈیا اور عدالت پر بھی اچھی باتیں ہو رہی ہیں: لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت

سوشل میڈیا اور عدالت: لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت اور اچھے کاموں کا ذکر

سوشل میڈیا اور عدالت پر بھی اچھی باتیں ہو رہی ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ نے ملزم شفیق کی گجرات سے گرفتاری کی جعلی ویڈیو سے متعلق وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی درخواست پر پنجاب حکومت اور دیگر فریقین کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔
جس پر چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا یہ تمام میٹریل گرفتار ملزم نے تیار کیا۔
جس پر ایف آئی اے نے جواب دیا کہ اس پر تفتیش ہورہی ہے جیسے جیسے تفتیش ہوگی مزید ملزم سامنے آئے گے۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اگر ایک سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پہلے ویڈیو اپ لوڈ ہوئی اس کو پکڑا جائے، سوشل میڈیا پر اچھے کام بھی ہورہے ہیں۔
۔ اچھی چیزوں کا استعمال ہونا چاہیے مگر بری چیزوں کو روکنا ہے۔
وفاقی حکومت کے وکیل نے کہا کہ وی پی این پر ہمارا کنٹرول نہیں ہے ۔
آپ یو اے ای سے جاکر سروسز لو وہاں وی پی این استعمال کرنا کتنا بڑا جرم ہے، عدالت نے سماعت انتیس اگست تک ملتوی کردی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں