“یوم آزادی: ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان”

“یوم آزادی: ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان”

“وفاقی حکومت نے یوم آزادی پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا”

ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے 14 اگست بروز بدھ کو یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
14 اگست کو ملک بھر کے بینک اور تمام مالیاتی ادارے بھی بند رہیں گے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 14 اگست کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔
ملک بھر کے تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں بھی عام تعطیل ہوگی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں