“لیتھیم کی قیمتوں میں کمی: پیداوار روکنے کے اقدامات”

“لیتھیم کی گرتی ہوئی قیمتوں کو روکنے کے لیے پیداوار میں کمی”

لیتھیم کی گرتی ہوئی قیمتوں کو روکنے کے لیے پیداوار روک دی گئی۔
الیکٹرک کاروں کی بیٹریوں کے لیے ضروری لیتھیم ایک زمانے میں سونے کی طرح قیمتی تھا۔
لیکن آج برقی کاروں اور لیتھیم کی قیمت اور مانگ میں کمی آرہی ہے اور یہ بولیویا، چلی، آسٹریلیا اور دیگر ممالک میں پایا جاتا ہے۔
دوسرے ممالک جہاں یہ پایا گیا، اس سے ملازمتیں اور دولت پیدا ہوئی۔
لیکن مارچ 2023 سے لیتھیم کی قیمتوں میں 80 فیصد سے زیادہ کمی آئی ہے۔
چین مین ییچون جو دنیا بھر میں لیتھیئم کی پیداوار کا نصف مہیا کرتا ہے ، جسے ایشیا کا لیتھیئم کیپیٹل کہا جاتا ہے۔
وہاں لیتھیئم پروڈیوسروں نے قیمتوں میں اس مسلسل کمی کو روکنے کےلیے پیداوار روک دی ہے۔
امریکا ایلبیمارلے کارپوریشن جو لیتھیئم کی کاروبار کے اعتبار سے دنیا کی سب سے بڑی اداروں میں نے بھی پیداور محدود کی ہے۔
لیتھیئم کی قیمتوں میں کمی کا براہ راست تعلق الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ سے ہے۔
کئی ممالک نے ای گاڑیاں خریدنے کےلیے مراعات کو کم یا ختم کردیا ہے، اسلیے طلب میں کمی آرہی ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں